Sale!

Karl Marx Aur Uski Talimat- کارل مارکس اور اس کی تعلیمات شیر جنگ

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,200.

Karl Marx Aur Uski Talimat

کارل مارکس اور اس کی تعلیمات

 مصنف شیر جنگ

وہ سماجی نظام جو بنی نوع انسان کو ایک پشت میں دو بار عالمگیر جنگ کی بھٹی میں جھونک سکتا ہے. جو بیس سال کے مختصر عرصے میں کرہء ارض کو دو بار انسانی خون کے سمندر میں غوطہ دے سکتا ہے. وہ نظام جو نسل انسانی کے گورکنوں کو قصر ماتم کے معماروں کو “ہٹلر”، “مسولینی”، “چیمبرلین”، “لنلتھگو”، “ٹوجو”، “میزبائم”، “ایمری” اور “لوال” جیسی شخصیتوں کو نہ صرف برداشت ہی کر سکتا ہے بلکہ تعظیم و تکریم کے قابل سمجھتا ہے. کیا ایسے نظام کی تبدیلی کیلئے کوئی اور جواز تلاش کرنے کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ ہرگز نہیں! دنیا میں جو قیامت برپا ہے وہ اس نظام کے گھناؤنے چہرے کا عکس ہے۔

 

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Karl Marx Aur Uski Talimat- کارل مارکس اور اس کی تعلیمات شیر جنگ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart