جرم و سزا
فیودور دستوئیفسکی کے شہرہ آفاق ناول کا ترجمہ ” جرم و سزا” کے نام سے حاضر ہے۔ جرم و سزا کا شمار دنیا کے عطیم ناولوں میں ہوتا ہے۔ ناول انیسویں صدی کے روس کے بارے میں ہے۔ اس عہد کی اہم سماجی اتھل پتھل اور اخلاقی تہس نہس کی عکاسی کی گئی ہے۔ زمانے کے سارے مصائب، درد اور زخموں کو ناول میں سمو دیا گیا ہے
Falsafa, Political, Research, Urdu Books
Crime and Punishment-Jurm O Saza by Fyodor Dostoevsky
Original price was: ₨ 1,200.₨ 800Current price is: ₨ 800.
Crime and Punishment
Jurm O Saza
Author Fyodor Dostoevsky
Urdu Translation Zuv Insari
جرم و سزا مصنف فیودور دستوئیفسکی مترجم ظ-انصاری



Reviews
There are no reviews yet.